: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،28دسمبر(ایجنسی) دنیا کی مشہور سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کے اہم ایگزیکٹیو آفیسر (CEO) ستیا نڈیلا آج (پیر) انفارمیشن ٹکنالوجی شہر حیدرآباد کے ٹی ہب کا دورہ کریں گے.
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">تلنگانہ کے آئی ٹی سیکرٹری جیش رنجن نے اتوار کو کہا، نڈیلا کل (پیر) شہر میں واقع ٹی ہب جائیں گے. ٹی ہب technology incubator سینٹر ہے جس کا قیام تلنگانہ حکومت نے کیا ہے.